نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا ۔ الوقت - لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ماضی میں جب اسرائیل کسی کو دھمکی دیتا تھا تو وہ دھمکی کے ذریعے اپنا کام نکال لیتا تھا اور یہ حکومت اب یہ ...
عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی ...
عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔
دوسری جانب بحرینی علماء کے اعلان پر اس ...
عیسی قاسم کے گھر کے ارد گرد دھرنے پر بیٹھے بحرینی شہریوں پر حملہ کیا تھا۔
منامہ کے الدراز علاقے میں گزشتہ نو ماہ سے عوام کا دھرنا جاری ہے۔ بحریني عوام ملک کے سینئر مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس ...
عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔ بحرین میں ...
عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک جاری ہے جس کی سرکوبی آل خلیفہ حکومت کر رہی ہے۔
قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ علاقے اور دنیا ...
قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاکید کرنا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تکفیری د ...
قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو اد ...
قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کرت ...